میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ہنگری میں اپوزیشن کی غیرمعمولی کامیابی، ٹرمپ کی حمایتی حکومت کو شکست

ہنگری میں اپوزیشن کی غیرمعمولی کامیابی، ٹرمپ کی حمایتی حکومت کو شکست

جرات ڈیسک
پیر, ۱۳ اپریل ۲۰۲۶

شیئر کریں

یورپی ملک ہنگری میں اپوزیشن نے غیرمعمولی جیت حاصل کرلی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت یافتہ ہنگری حکومت کو شکست ہوئی ہے۔

اپوزیشن جماعت نے حیران کن کامیابی حاصل کرتے ہوئے وزیراعظم وکٹر اوربان کی جماعت کو واضح شکست دے دی ہے۔ یورپی رہنماوں نے ہنگری میں اپوزیشن کی جیت کو یورپ کی جیت قرار دیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں