میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شہری ہوجائیں تیار،محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی نوید سنادی

شہری ہوجائیں تیار،محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی نوید سنادی

ویب ڈیسک
هفته, ۱۳ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی نوید سنادی، آج (ہفتہ) اور کل (اتوار) گرج چمک کے ساتھ برسات کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرقائد میں 13 اور 14 اپریل کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ آج سے مغربی ہواں کا سلسلہ مغربی اور جنوبی علاقوں میں داخل ہوگا۔محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ مغربی ہواں کا نیا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں پر اثرانداز ہو رہا ہے۔جامشورو، دادو، شہید بینظیرآباد، قمبر شہداد کوٹ اور دیگر شہروں میں بھی بارش کا امکان موجود ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں