میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ ، 42سال سے زائد عمر کا شخص بھی سرکاری ملازمت کا اہل،نوٹیفکیشن جاری

سندھ ، 42سال سے زائد عمر کا شخص بھی سرکاری ملازمت کا اہل،نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۳ فروری ۲۰۲۰

شیئر کریں

42سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے بڑی خوشخبری۔ سندھ حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لیے مقررہ عمر میں 15سال رعایت دے دی۔سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں اب 43 سال کی عمر تک کے افراد سرکاری ملازمتوں کے لیے درخواست دے سکتے ہیں، سرکاری ملازمت کے لیے عمرکی رعایت 30 جون 2020 تک برقرارر ہے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں