میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بھارت کی شرمناک ناکامی، وسیم اکرم نے آئی پی ایل پر سوال اٹھا دیے

بھارت کی شرمناک ناکامی، وسیم اکرم نے آئی پی ایل پر سوال اٹھا دیے

ویب ڈیسک
هفته, ۱۲ نومبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم نے ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کی شرمناک ناکامی پر آئی پی ایل پر سوال اٹھا دیے۔سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ جب سے آئی پی ایل شروع ہوئی بلو شرٹس نے کوئی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ نہیں جیتا، بولنگ کی پریشانی کا سبب آئی پی ایل ہی ہے،اگر بولرز زیادہ رفتار سے بولنگ کرتے تو انگلش بیٹرز کو مشکل میں ڈال سکتے تھے لیکن ٹیم کے پاس حقیقی پیسرز نہیں ہیں۔انھوں نے کہا کہ اگرچہ اویس خان اور عمران ملک تواترسے 145 کلومیٹر فی گھنٹے سے بولنگ کرتے ہیں لیکن فاسٹ بولرز آئی پی ایل کا ایک سیزن کھیلنے کے بعد اپنا ردھم کھوبیٹھتے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں