میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کے والد انتقال کر گئے

رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کے والد انتقال کر گئے

جرات ڈیسک
منگل, ۱۲ اکتوبر ۲۰۲۱

شیئر کریں

رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کے والد محمد عثمان فاروقی کراچی میں انتقال کر گئے، محمد عثمان فاروقی سابق چیئرمین پاکستان اسٹیل بھی رہ چکے ہیں۔شرمیلا فاروقی نے والد کے انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے والد کا ہاتھ تھامے ایک تصویر شیئر کی۔اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ پاپا میرا اور آپ کا دل ہمیشہ ایک ساتھ دھڑکتا رہے گا۔ شرمیلا فاروقی کے ٹویٹ پر نامور شخصیات کی جانب سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔ واضح رہے کہ سابق چیئرمین پاکستان اسٹیل میل محمد عثمان فاروقی کے خلاف احتساب بیورو نے بدعنوانی کے مختلف اسکینڈلز کی تحقیقات کی تھیں۔

 

 


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں