میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
میرے خلاف سازش ہوئی، اجمل وزیر

میرے خلاف سازش ہوئی، اجمل وزیر

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۲ جولائی ۲۰۲۰

شیئر کریں

خیبرپختونخوا کے سابق مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ میرے خلاف ساز ش ہوئی ہے۔اشتہاری ایجنسی سے کمیشن لینے کی مبینہ آڈیو ٹیپ لیک ہونے پر ہٹائے گئے اجمل وزیر نے کہا کہ سازشیوں نے میرا راستہ روکنے کے لیے گھٹیا طریقہ اپنایا۔انہوں نے کہا کہ مختلف اجلاسوں اور بریفنگز کو کاٹ کر من گھڑت آڈیو تیار کرائی گئی۔سابق مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا نے مزید کہا کہ جس معاملے پر مجھے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے، اس سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں