میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
محکمہ آبپاشی سندھ میں 5 ارب 45 کروڑ کی بے قاعدگیاں

محکمہ آبپاشی سندھ میں 5 ارب 45 کروڑ کی بے قاعدگیاں

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۲ مئی ۲۰۲۴

شیئر کریں

محکمہ آبپاشی سندھ میں گزشتہ مالی سال کے دوران 5 ارب 45 کروڑ روپے کی بے قاعدگیوں کاانکشاف ہوا ہے۔ ڈائریکٹرجنرل آڈٹ ورکس سندھ کی سیکریٹری محکمہ آبپاشی کو51 اعتراضات پرمشتمل رپورٹ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق محکمہ آبپاشی کی زمینوں سے افسران نے تجاوزات ختم نہیں کرائیں اوپن ٹینڈر کرنے کے بجائے بیالیس کروڑاڑتیس لاکھ روپے خرچ کئے گئے ۔ ٹھیکوں کی رقم تجاوز کرکے تئیس کروڑ اناسی لاکھ روپے تک پہنچ گئی۔سیکیورٹی ڈپازٹ سے دس کروڑ پچیس لاکھ اٹھارہ ہزار روپے کٹوتی نہیں کی گئی ۔ واٹر چارجز کے مد میں انتالیس کروڑ تریسٹھ لاکھ تریپن ہزار روپے کی وصولی نہیں کی گئی ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں