میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ریڈ بس جلانے والوں سے پیسے وصول کرنے کا اعلان

ریڈ بس جلانے والوں سے پیسے وصول کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۲ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ جن لوگوں نے بسیں جلائی ہیں ان ہی سے پیسے وصول کریں گے۔وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے سندھ اسمبلی اجلاس میں کہا ہے کہ 9مئی کو افسوسناک و شرمناک واقعہ ہوا، کراچی میں جن لوگوں نے بسیں جلائی ہیں ان ہی سے پیسے وصول کریں گے۔انہوں نے کہا کہ بسیں لانا بہت مشکل ہوتا ہے، پی ٹی آئی لیڈروں سے جلی ہوئی بسوں کا پیسہ بھرواؤں گا۔شرجیل میمن نے کہا کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں غیر قانونی بس اڈے قائم ہیں، غیر قانونی بس اڈوں کے خلاف وقتا فوقتا کارروائی ہوتی رہتی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں