میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کورونا وائرس،لعل شہباز قلندر کا عرس ملتوی

کورونا وائرس،لعل شہباز قلندر کا عرس ملتوی

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۲ اپریل ۲۰۲۰

شیئر کریں

کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر سندھ حکومت نے حضرت قلندر لال شہباز قلندر کا عرس ملتوی کردیا ۔ڈپٹی کمشنر سیہون فریدالدین مصطفی کے مطابق سالہا سال سے ہونے والے حضرت لال شہباز قلندرکا تین روزہ عرس ملتوی کردیا گیا ،مزار پر کسی قسم کی تقریب نہیں ہوگی۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں بیس لاکھ زائرین شریک ہوتے ہیں،کورونا وائرس کے خدشے کے باعث عرس کی تقریبات ملتوی کیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں