میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
گرمیوں کی تعطیلات مئی جون میں کی جائیں

گرمیوں کی تعطیلات مئی جون میں کی جائیں

منتظم
جمعرات, ۱۲ اپریل ۲۰۱۸

شیئر کریں

مکرمی جناب
اس بار رمضان المبارک کا مہینہ مئی کی سخت گرمیوں کے درمیان آرہا ہے یہ وہ ماہ ہے کہ جب تمام تر اسکول معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔طلبہ شدید گرمی اور روزے کی حالت میں اسکول جائیں گے جو بچوں اور ان کے والدین دونوں کے لیے بہت مشکل ہے۔ اس ہی لیے میری حکومت سے گذارش ہے کہ اس دفعہ تعطیلات کے معاملات میں ردو بدل کرتے ہوئے تعطیلات جون اور جولائی کی جگہ سالانہ تعطیلات مئی اور جون میںدی جائیں تاکہ روزے دار سخت گرمی میں ہیٹ اسٹروک کے خطرے سے محفوظ رہ سکیں۔
(علیزہ فاطمہ – ناظم آباد۔۔ کراچی)


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں