میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ ،ناجائز تعمیرات پیکیج پر کروڑوں کی وصولی

سندھ بلڈنگ ،ناجائز تعمیرات پیکیج پر کروڑوں کی وصولی

ویب ڈیسک
منگل, ۱۲ مارچ ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں ریحان الائچی پٹہ سسٹم کے افسران نے رمضان پیکج متعارف کروادیا ہے ، ذرائع کے مطابق ناجائز تعمیرات میں ملوث مافیا سے وصولی کی ذمہ داری معین نامی بیٹر کے سپرد کی گی ہے ، جو کہ ڈائریکٹر اشفاق کھوکھر کے دست راست بتائے جاتے ہیں ، ذرائع اب تک کروڑوں روپے وصول کیے جاچکے ہیں ، اسی طرز پر پی آئی بی کالونی کے پلاٹ نمبر 30 ،31، 943 ، 736 اور 543 پر خلاف ضابطہ تعمیرات شروع کروائی گئی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں