میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پولیس نے جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی کراچی ارسلان تاج کو گرفتار کرلیا

پولیس نے جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی کراچی ارسلان تاج کو گرفتار کرلیا

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۲ مارچ ۲۰۲۳

شیئر کریں

گھپولیس نے تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری کراچی ارسلان تاج کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری کراچی ارسلان تاج کو گرفتار کرلیا، ترجمان پی ٹی آئی کراچی کے مطابق ارسلان تاج کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا۔ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ارسلان تاج کے گھر تین پولیس کی گاڑیاں آئیں جس میں سادہ لباس کپڑوں میں پولیس اہلکار تھے وہ گھر میں داخل ہوئے اور توڑ پھوڑ بھی کی۔ترجمان پاکستان تحریک انصاف نے ارسلان تاج کی گرفتاری کی مذمت کی ہے تاہم سندھ حکومت اور پولیس کی جانب سے کوئی ردعمل نہیں آیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں