میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
لاہور سے دہلی اور لاہورسے امرتسر جانے والی دوستی بسیں بغیر مسافروں کے بھارت روانہ

لاہور سے دہلی اور لاہورسے امرتسر جانے والی دوستی بسیں بغیر مسافروں کے بھارت روانہ

ویب ڈیسک
منگل, ۱۲ مارچ ۲۰۱۹

شیئر کریں

لاہور سے دہلی اور لاہورسیامرتسر جانے والی دونوں دوستی بسیں منگل کو بغیر کسی مسافر کے خالی ہی بھارت روانہ ہو گئیں۔اچھے دنوں کی بات ہے جب دونوں ممالک کے درمیان دشمنیاں کم کر کے دوستی کی طرف ہاتھ بڑھائے گئے ۔دونوں اطراف کی حکومتوں نے لاہور اور دہلی،لاہور اور امرتسر کے درمیان دوستی بسیں بھی چلانا شروع کیں، تب سے لاہور او ر دہلی کے درمیان روزانہ جبکہ لاہور اور امرتسر کے درمیان ہفتے میں 4دن بسیں چلتی ہیں۔متعلقہ حکام نے بتایا ہے کہ سرحدی کشیدگی کے باعث طویل عرصے بعد ایسا ہوا ہے کہ لاہور سے دہلی اور لاہور سے امرتسر جانے والی دوستی بسیں خالی ہی گئی ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں