آسماں سے........اعجاز رحمانی
ویب ڈیسک
اتوار, ۱۲ فروری ۲۰۱۷
شیئر کریں
جو کہتے ہیں کبھی کرتے نہیں ہیں
مکر جاتے ہیں یہ اپنی زباں سے
انہیں وہ بھی نہ قائل کرسکیں گے
اُتر آئیں فرشتے آسماں سے