کراچی کو تازہ سبزیاں اور پھل فراہم کرنے والا ملیر تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا
ویب ڈیسک
منگل, ۱۲ جنوری ۲۰۲۱
شیئر کریں
کراچی کو تازہ سبزیاں اور پھل فراہم کرنے والا ملیر تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا۔ملیر ندی کے صاف ماحول اور صحت بخش پانی کو صنعتی فضلے ، سیوریج کی گندگی اور سپر ہائی وے پر بنے بھینسوں کے باڑوں نے آلودہ کر دیا۔حکومتی اداروں کی عدم توجہی کے باعث غذائی ضرورت پوری کرنے والا ایک قیمتی ذریعہ خاتمے کے قریب ہے ، اس کے ساتھ فضائی آلودگی میں بھی اضافہ ہور ہا ہے ۔