میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ میں سسٹم بے لگام ،کمزور بنیادوں پر عمارتیں تعمیر

سندھ بلڈنگ میں سسٹم بے لگام ،کمزور بنیادوں پر عمارتیں تعمیر

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۱ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں رائج سسٹم بے لگام ہو چکا ہے ۔ضلع وسطی کے دیگر علاقوں کی طرح نارتھ ناظم آباد میں بھی بغیر نقشوں اور منظوری کمزور عمارتوں کا جنگل اگانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ جرأت سروے کے مطابق ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی عبدالرشید سولنگی کی اور ڈائریکٹر ڈیمالیشن سجاد خان کی پشت پناہی میں ڈپٹی ڈائریکٹر نواب منگنیجو نے خطیر رقم بٹورنے کے بعد ناجائز تعمیرات کی چھوٹ دے رکھی ہے ۔جس کاباآسانی اندازا نارتھ ناظم آباد کے بلاک C میں پلاٹ نمبر A221،A491 ، A537 اور B142پر جاری تعمیرات سے لگایا جا سکتا ہے۔ جاری تعمیرات کے خلاف انہدامی کارروائی نہ ہونے کی ڈائریکٹر ڈیمالشن سجاد خان نے گارنٹی دے رکھی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں