میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نومبر میں ترسیلات زر 2ارب تک پہنچنامعیشت کیلئے خوشخبری ہے ،عمران خان

نومبر میں ترسیلات زر 2ارب تک پہنچنامعیشت کیلئے خوشخبری ہے ،عمران خان

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۱ دسمبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسلسل 6 ماہ سے ترسیلات زر 2 ارب ڈالر سے زائد رہی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت کے لیے خوشخبری ہے کہ مسلسل 6 ماہ سے ترسیلات زر 2 ارب ڈالرتک پہنچ گئیں۔وزیراعظم نے بتایا کہ رواں سال ترسیلات زر 28 اعشاریہ4 فیصد بڑھیں اور نومبر میں ترسیلات زر 2 ارب 34 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں