میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
فراڈ کیس: علی وزیر کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

فراڈ کیس: علی وزیر کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

جرات ڈیسک
پیر, ۱۱ ستمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

انسداد دہشت گردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما علی وزیرکی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے تھانہ بھارہ کہو فراڈ کیس کی سماعت کی۔ علی وزیر کی جانب سے وکیل عطاءاللہ کنڈی عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے سابق رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت بعد از گرفتاری 20 ہزار روپے مچلکوں کے عوض منظور کر لی اور رہائی کا حکم دیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں