
ریلی……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
جمعه, ۱۱ اگست ۲۰۱۷
شیئر کریں
ریلیاں تو بہت مثالی رہیں
یہ جو ریلی تھی ہاف ریلی تھی
اہل دانش کا ہے خیال یہی
عدلیہ کے خلاف ریلی تھی
شیئر کریں
ریلیاں تو بہت مثالی رہیں
یہ جو ریلی تھی ہاف ریلی تھی
اہل دانش کا ہے خیال یہی
عدلیہ کے خلاف ریلی تھی