میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
امریکی جارحیت کی حمایت پر یو اے ای کا احتساب ہونا چاہیے، ایران

امریکی جارحیت کی حمایت پر یو اے ای کا احتساب ہونا چاہیے، ایران

جرات ڈیسک
هفته, ۱۱ جولائی ۲۰۲۶

شیئر کریں

پالیسی میں تبدیلی ایران کے خلاف عسکری جارحیت کی حمایت کے بدلے میں کی گئی ،کاظم غریب آباد

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے مطالبہ کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی جارحیت کی حمایت پر متحدہ عرب امارات کا احتساب ہونا چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کاظم غریب آبادی نے امریکا اور یو اے ای پر ملی بھگت کا بھی الزام لگایا اور کہا کہ امریکی محکمہ تجارت کی دستاویز میں برآمدات پر کنٹرول کے ضوابط میں نرمی اور امارات کا تجارتی درجہ بھی بڑھایا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پالیسی میں تبدیلی ایران کے خلاف عسکری جارحیت کی حمایت کے بدلے میں کی گئی ہے۔کاظم غریب آبادی نے واشنگٹن کی دستاویز سرکاری اعتراف اور ابوظہبی کے لیے ایک اسکینڈل قرار دیا اور خبردار کیا کہ ان اقدامات کے قانونی نتائج ہوں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں