میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مجھے ڈالر دو میں خاموش ہوجاؤں گا، علی زیدی کی پیشکش

مجھے ڈالر دو میں خاموش ہوجاؤں گا، علی زیدی کی پیشکش

ویب ڈیسک
هفته, ۱۱ جولائی ۲۰۲۰

شیئر کریں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی سے عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ کے حوالے سے سوال کیا گیا کہ اگر آپ کو روکا جاتا ہے تو آپ کیا کریں گے۔جس کا جواب دیتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ میں بکنے کے لیے تیار ہوں۔میں تو ٹی وی چینل پر بیٹھ کر کہہ رہا ہوں کہ اگر مجھے کوئی خریدنا چاہتا ہے تو میں بکنے کے لئے تیار ہوں۔علی زیدی نے کہا کہ میں اپنی قیمت بھی بتا دیتا ہوں مجھے ڈالرز چاہیے۔علی زیدی نے کہا کہ آصف علی زرداری حکومت کے خزانے میں 10 ملین ڈالر جمع کرا دیں تو میں چپ کرکے گھر چلا جاؤں گا۔علی زیدی نے کہا کہ مجھے ایک روپیہ نہیں چاہیے یہ سب حکومت کے خزانے میں جائے گا۔آصف علی زرداری نے جس حساب سے ملک کو لوٹا ہے،اس حساب سے تو یہ بہت کم ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں