میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
10سے 12 بڑے سرکاری کاروباری اداروں کو نجکاری کی طرف لے کر جارہے ہیں، وزیر خزانہ

10سے 12 بڑے سرکاری کاروباری اداروں کو نجکاری کی طرف لے کر جارہے ہیں، وزیر خزانہ

جرات ڈیسک
هفته, ۱۱ جون ۲۰۲۲

شیئر کریں

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ10 سے 12 بڑے سرکاری کاروباری اداروں کو نجکاری کی طرف لے کر جارہے ہیں۔ میڈیا کو بریفنگ کے دور ان نجکاری سے متعلق سوال پر وزیر خزانہ نے کہا کہ 10 سے لے کر 12 بڑے سرکاری کاروباری ادارے ہیں جس میں 2 گیس اور 8 بجلی کی ڈسٹری بیوشن کمپنیاں ہیں ، ان اداروں کو نجکاری کی طرف لے کر جا رہے ہیں، اس حوالے سے بہتر منصوبہ بندی ہونا چاہئے اور حکومت اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں