پولٹری کی تعداد میں اضافہ ہوگیا
ویب ڈیسک
جمعه, ۱۱ جون ۲۰۲۱
شیئر کریں
پولٹری کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ۔ اقتصادی سروے کے مطابق گزشتہ مالی سال میں ملک میں مرغیوں کی تعداد ایک ارب 44کروڑ تیس لاکھ تھی،جو رواں مالی سال میں بڑھ کر ایک ارب 57کروڑ اسی لاکھ ہوگئی ہے ۔