میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی ٹی آئی پر پابندی لگانے سے متعلق کوئی بات چیت نہیں ہوئی، مریم اورنگزیب

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے سے متعلق کوئی بات چیت نہیں ہوئی، مریم اورنگزیب

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۱ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے سے متعلق کوئی بات چیت نہیں ہوئی تاہم جو لوگ ملک پر حملہ آور ہوں گے اْن کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ایک انٹرویومیںو زیر اطلاعات نے کہاکہ تحریک انصاف نے سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت کارکنوں کو اْکسا کر مختلف اداروں پر حملہ کرنے کیلئے بھیجا، یہ کوئی سیاسی احتجاج نہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری سیاسی انتقام نہیں، سیاسی فائدہ اٹھانا ہوتا توہم سوا سال تک انتظار نہ کرتے بلکہ جس وقت یہ سائفر کی سازش کر رہے تھے تو ان کو اْسی وقت گرفتار کرلیتے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں