میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جنوبی وزیرستان میں مچھر کے کاٹنے سے ہونیوالی بیماری 'لشمینیا' پھیل گئی

جنوبی وزیرستان میں مچھر کے کاٹنے سے ہونیوالی بیماری 'لشمینیا' پھیل گئی

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۱ اپریل ۲۰۱۹

شیئر کریں

جنوبی وزیرستان میں مچھر کے کاٹنے سے ہونیوالی بیماری ”لشمینیا” نے وبا کی شکل اختیار کر لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سب ڈویژن جنڈولہ اور محسود ایریا میں لشمینیا بیماری نے وبائی شکل اختیار کرلی، ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان نے ضلع بھر میں ایمرجنسی نافذ کر دی، ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان کے مطابق گائوں کوٹکئی میں 270 متاثرہ افراد کو ٹیکے لگائے گئے ۔ انتظامیہ کا کہنا ہے ڈپٹی کمشنر نے 2000 انجکشن اور 20K ٹیبلٹ اپنے خرچے سے خرید لئے ۔محکمہ صحت کے مطابق لشمینیا سے سینکڑوں بچے اور خواتین متاثر ہوئے ، بیماری مچھر کے کاٹنے سے لگتی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں