میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جوڈیشل کمیشن کا 14دسمبر کو شیڈول اجلاس موخر کردیا گیا

جوڈیشل کمیشن کا 14دسمبر کو شیڈول اجلاس موخر کردیا گیا

ویب ڈیسک
منگل, ۱۰ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

جوڈیشل کمیشن کا 14 دسمبر کو شیڈول اجلاس موخر کردیا گیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیی آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا 14 دسمبر کو شیڈول اجلاس موخر کردیا، اجلاس میں لاہور اور بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کے ناموں پر غور ہونا تھا۔جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 6 دسمبر کے فیصلوں کی روشنی میں موخر کیا گیا، مذکورہ جالاس میں اجلاس میں کمیشن نے ججز تعیناتی 21 دسمبر تک موخر کی تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں