میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بھارتی ٹی وی اینکر ارناب گوسوامی کی درخواست ضمانت مسترد

بھارتی ٹی وی اینکر ارناب گوسوامی کی درخواست ضمانت مسترد

ویب ڈیسک
منگل, ۱۰ نومبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

خودکشی کیس میں گرفتار ہونے والے معروف بھارتی ایڈیٹر ان چیف ارناب گوسوامی کی درخواست ضمانت مسترد ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ممبئی ہائی کورٹ نے بھارتی ٹی وی اینکر اور ٹی وی چینل کے سربراہ ارناب گوسوامی کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کردی ۔ریپبلک ٹی وی کے چیف ایڈیٹر ارناب گوسوامی کو 53 سالہ انٹیریئر ڈیزائنر کو خود کشی کے لیے اکسانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ارناب گوسوامی کو چودہ روز کے عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجا گیا تھا۔انٹیریئر ڈیزائنر اور ان کی والدہ مئی 2018 میں اپنے گھر میں مردہ پائے گئے تھے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں