میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
طورخم سرحدی گزرگاہ پر کشیدگی، پاک افغان وفود کا اجلاس

طورخم سرحدی گزرگاہ پر کشیدگی، پاک افغان وفود کا اجلاس

جرات ڈیسک
اتوار, ۱۰ ستمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

طورخم سرحدی گزرگاہ پر کشیدگی کے حوالے سے پاک افغان وفود کا اجلاس ہوا جس میں ایف سی حکام کے مطابق سرحدی گزرگاہ پر آمد و رفت کی بحالی کو وفاقی حکومت کی اجازت سے مشروط کیا گیا ہے۔ حکام نے کہا کہ طورخم سرحدی گزرگاہ کی ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے جلد بحالی کا امکان ہے۔ ایف سی حکام نے کہا کہ طورخم سرحد 5 روز قبل دو طرفہ فائرنگ کے بعد بند کی گئی تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں