میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سیاسی مافیا نے پی آئی اے کو جکڑلیا

سیاسی مافیا نے پی آئی اے کو جکڑلیا

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۰ جولائی ۲۰۲۰

شیئر کریں

(رپورٹ جوہر مجید شاہ) پاکستان کے عوام سے والہانہ پیار "درد ” رکھنے والے سیاستدانوں کا اصل چہرہ اور کردار انتہائی تکلیف دہ ہئے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما مشاہد اللہ خاں جو اپنے قائد کی پارسائی کے حوالے سے زمین و آسمان ایک کئے ہوئے تھے مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں سپریم کورٹ سمیت ریاستی احکامات وقاعدے قوانین کی دھجیاں بکھیر رکھیں تھیں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کو اپنے آباؤ اجداد کی زاتی ملکیت و میراث سمجھتے ہوئے غیرقانونی طور پر اپنے 3 سگے بھائیوں کو پی آئی اے میں بھرتی کروادیا ادھر سونے پہ سہاگہ سیاسی اثر رسوخ کا بھرپور اور ناجائز فائدہ اٹھائے ہوئے جعلی ڈگری ہولڈر ایک بھائی کو لندن میں بطور اسٹیشن مینیجر پوسٹ عہدہ دلوادیا جبکہ دوسرے بھائی کو بھائی کو (پیرس) اور تیسرے کو ( نیویارک) میں غیرقانونی طور پر عہدوں سے نواز دیا گیا سیاسی نوزاشات کا یہ سفر تقریباً ملک کی 3 جماعتوں میں قانون کی طرح نافز اور رائج رہا ہئے ان میں پاکستان پیپلز پارٹی/ مسلم لیگ نون/ ایم کیو ایم غیرقانونی بھرتیاں / جعلی ڈگریاں/جعلی تقرریوں/ترقیوں/تعیناتیاں/ گھوسٹ و ناہل ملازمین کی ہزاروں میں تعداد قومی خزانے پر سخت ترین اور بھاری بوجھ ہئے یاد رئے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر جعلی ڈگریوں سے متعلق تحقیقات شروع ہوئیں تو اس پنڈورے بکس سے فی لحال مسلم لیگ ن کے شعلہ بیان سیاسی رہنما کا نام سامنے آیا کہ انھوں نے قوم کی محبت اور شدید درد کے سبب اپنے 3 بھائیوں کو پی آئی اے میں بھرتی کروایا اور وہ بھی جعلی طریقے سے ادھر مشاہد اللہ خان نے ملک کا تمسخر اڑاتے ہوئے ایک بیان اور داغا کہ جعلی ڈگری ہولڈرز وکو نکالیں نہیں بلکہ کم تنخواہوں پر کام کرنے دیں انتہائی افسوناک صورتحال کا سامنا ہمارا ملک ان مفاد پرست سیاستدانوں کے وجہ سے کر رہا ہئے سیاسی مافیا کی غیرقانونی ادھم بازی کو منظرعام پر لانے سمیت سخت ترین سزائیں اور قانون کے نفاز کیلے اب کسی کو چھوٹ نہیں ملتی جائے سیاست کے چھتری تلے عدالت/ریاست/قاعدے قوانین/ اور رٹ کی پامالی سیاستدانوں اور انکے فرنٹ مین کھلاڑیوں کا بہترین مشغلہ رہا ہئے ۔ تینوں ایک جانب خلاف ضابطہ بھرتیاں تو دوسری جانب ریاستی رٹ و قاعدے قوانین کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے بھرتی کروائے جانے والی تینوں لاڈلے و چہیتے بھائی (جعلی ڈگری ہولڈر نکلے ) عرصہ لگ بھگ 10 سالوں سے زائد عرصے سے قومی خزانے سے لاکھوں/کروڑوں روپے غیرقانونی طور پر وصول کر چکیں جعلی و بوگس بھرتی کیساتھ جعلی ڈگری داخل دفتر کرتے ہوئے ایک جانب ریاست کو کھلا دھوکہ دیا تو دوسری جانب ریاستی قوانین سے انحراف کرتے قوانین سے کھلواڑ کے مرتکب ہوئے جو قانونا سخت ترین قابل گرفت جرم بھی ہے بھانڈہ پھوٹنے پر سیاسی زعماء اور مرکزی کردار مشاہد اللہ خان سمیت تمام ملوث و مرتکب سیاسی بادشاہ گروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے ساتھ جعلل سازی سے تنخواہوں کی صورت میں ہڑپ کی گئی قومی دولت فوری واپسی لیکر قومی خزانے میں جمع کروائی جائے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں