میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایف بی آر ، بچوں کی سالانہ 2لاکھ فیس ادا کرنیوالے مزید 10ہزار والدین کو نوٹسز جاری

ایف بی آر ، بچوں کی سالانہ 2لاکھ فیس ادا کرنیوالے مزید 10ہزار والدین کو نوٹسز جاری

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۰ جولائی ۲۰۱۹

شیئر کریں

فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے بچوں کی سالانہ 2لاکھ فیس ادا کرنے والے مزید 10ہزار والدین کو نوٹسز جاری کر دیے ۔ نوٹسز میں والدین سے تعلیمی اداروں کی سالانہ 2لاکھ روپے فیس کی ادائیگی کے حوالے سے آمدن کے ذرائع پوچھے گئے ہیں ۔ ایف بی آر کی جانب سے اس سے قبل 16ہزار والدین کو آمدن کے ذرائع کے حوالے سے نوٹسز جاری کیے گئے تھے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں