سند ھ حکومت نے کھلونا پستولوں پر دفعہ 144کے تحت 2ماہ کیلئے پابندی عائد کردی
منتظم
هفته, ۱۰ جون ۲۰۱۷
شیئر کریں
کراچی(ویب ڈیسک)سند ھ حکومت نے کھلونا پستولوں پر دفعہ 144کے تحت 2ماہ کیلئے پابندی عائد کردی ہے ۔محکمہ داخلہ حکومت سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق صوبے بھر میں کھلونا پستولوں کی فروخت پر پابندی ہوگی ۔نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ کھلونا پستولوں سے کوئی بڑا حادثہ رونما ہوسکتا ہے ۔پابندی کا اطلاق دو ماہ تک جاری رہے گا ۔