میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جنوبی وزیرستان ، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 2دہشت گرد ہلاک

جنوبی وزیرستان ، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 2دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۰ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

جنوبی وزیرستان کے ضلع میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ کے ساتھ بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے، علاقے میں پائے جانے والے کسی دوسرے دہشت گرد کو ختم کرنے کے لیے سینی ٹائزیشن آپریشن کیا جا رہا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں