میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عید کا چاند نظرآنے کی خوشی میں ہوائی فائرنگ، اہلکار سمیت شہری زخمی

عید کا چاند نظرآنے کی خوشی میں ہوائی فائرنگ، اہلکار سمیت شہری زخمی

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۰ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

عیدالفطر کا چاندنظر آنے کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کی زد میں آکر پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق زخمی ہونے کے دونوں واقعات بلدیہ میں رپورٹ ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق زخمی ہونے والوں کی شناخت 26سالہ رضوان اور سپاہی محمد اسامہ کے نام سے ہوئی ہے۔دونوں زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق اہلکار بلدیہ جنگل اسکول کے قریب نامعلوم سمت کی گولی سے نوجوان زخمی ہوا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں