میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا استعفیٰ دینے کا فیصلہ

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا استعفیٰ دینے کا فیصلہ

جرات ڈیسک
اتوار, ۱۰ اپریل ۲۰۲۲

شیئر کریں

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ اس وقت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے اجلاس میں شریک ہوئے۔ گورنر سندھ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ کراچی واپسی پر اپنا استعفیٰ بھجوائیں گے۔ ذرائع نے کہا کہ گورنر سندھ کے اہل خانہ فی الحال گورنر ہاؤس میں ہی مقیم ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں