میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کورونا وائرس، تھوک لگاکر گیند چمکانا خطرناک قرار

کورونا وائرس، تھوک لگاکر گیند چمکانا خطرناک قرار

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۰ اپریل ۲۰۲۰

شیئر کریں

کورونا وائرس کے اثرات پیش نظر طبی ماہرین نے کرکٹرز کا تھوک لگاکر گیند چمکانے کو خطرناک قرار دیدیا۔ماہرین کے مطابق تھوک لگاکر گیند چمکانے کے خلاف قانون بنانا ہوگا۔کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہیں،ایسے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ جب کرکٹ شروع ہو تو تھوک سے گیند چمکانے پر پابندی لگادی جائے ،جس کے لئے نیا قانون بنانا ہوگا۔آسٹریلیا کے طبی ماہرین نے تھوک لگاکر گیند چمکانے پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں