میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
دلائی لامہ انفیکشن کے باعث ہسپتا ل میں داخل

دلائی لامہ انفیکشن کے باعث ہسپتا ل میں داخل

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۰ اپریل ۲۰۱۹

شیئر کریں

تبت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ سینے میں انفیکشن کے باعث ہسپتال میں داخل کردیے گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تبت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ کو سینے میں انفیکشن کے باعث بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے ہسپتا ل میں داخل کیا گیا ۔83 سالہ دلائی لامہ کو سینے میں انفیکشن کی تکلیف کے باعث گزشتہ روز ہسپتال لے جایا گیا تھا۔ دلائی لامہ کے ترجمان کے مطابق اب دلائی لامہ کی طبیعت بہتر ہے اور ایک یا دو دنوں کے اندر انہیں ہسپتا ل سے ڈسچارج کر دیا جائے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں