میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نواز شریف کے پلیٹ لیٹس دوران قید زہر دیے جانے سے گرے، مریم نواز

نواز شریف کے پلیٹ لیٹس دوران قید زہر دیے جانے سے گرے، مریم نواز

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۰ مارچ ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کو دوران قید زہر دیے جانے سے ان کے پلیٹ لیٹس گرے تھے۔اپنے ایک انٹرویو میں لیگی رہنما مریم نواز نے کہا کہ جب سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت بگڑی اور وہ زندگی و موت کی کشمکش میں آئے تو کچھ لوگوں کے ہاتھ پاؤں پھول گئے تھے۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ نوازشریف کو باہر بھیجنا ان ہی لوگوں کی مجبوری تھی، کبھی نہ کبھی یہ بات سامنے آجائے گی کہ اس معاملے میں بھی عمران خان ملوث تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں