میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کیمپ جیل میں دو قیدی انتقال کر گئے

کیمپ جیل میں دو قیدی انتقال کر گئے

ویب ڈیسک
منگل, ۱۰ مارچ ۲۰۲۰

شیئر کریں

لاہور کیمپ جیل میں دو قیدی اچانک طبیعت خراب ہونے کی بنا پرانتقال کرگئے ۔جیل انتظامیہ کے مطابق دونوں قیدیوں کو طبیعت خراب ہونے پر ہسپتا ل منتقل کیا گیا تھا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے ، مرنے والوں میں عبداللہ اور بابر ملا شامل ہیں۔جیل انتظامیہ کے مطابق عبداللہ کے خلاف تھانہ نواں کوٹ میں چوری اور بابر کے خلاف تھانہ شفیق آباد میں منشیات کا مقدمہ درج تھا،عبداللہ نشے کا عادی اور بابر ایڈز کا مریض تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں