میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وہاڑی، چھت گرنے سے 5افراد زخمی

وہاڑی، چھت گرنے سے 5افراد زخمی

ویب ڈیسک
منگل, ۱۰ مارچ ۲۰۲۰

شیئر کریں

وہاڑی کے نواحی گائوں میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 2 بچوں اور خاتون سمیت 5 افراد دب کر زخمی ہوگئے ۔ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ نواحی گائوں 555 ای بی میں پیش آیا جہاں چھت حالیہ بارشوں کی وجہ سے کمزور ہوگئی تھی۔ ریسکیو عملے نے آپریشن کرکے زخمیوں کو چھت کے ملبہ سے نکال لیا۔ریسکیو ٹیم نے ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں