میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پیپلزپارٹی بلوچستان میں واضح اکثریت سے حکومت بنائے گی: سرفراز بگٹی

پیپلزپارٹی بلوچستان میں واضح اکثریت سے حکومت بنائے گی: سرفراز بگٹی

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۰ جنوری ۲۰۲۴

شیئر کریں

پیپلزپارٹی کے رہنما سرفراز بگٹی نے کہا کہ پیپلزپارٹی بلوچستان میں واضح اکثریت سے حکومت بنائے گی۔پیپلزپارٹی کے رہنما سرفراز بگٹی نے کہا کہ میری غریب عورتیں ا?ج بھی لکڑیاں جلانے پر مجبور ہیں، پیپلزپارٹی نے ہمیشہ غریبوں اور کسانوں کی بات کی، شہداء کے ورثا کو ہم تنہا نہیں چھوڑیں گے۔سرفراز بگٹی نے کہا کہ میرے رشتے داروں کو شہید کیا گیا، پیپلزپارٹی شہداء کی وارث جماعت ہے، شہداء کے ورثا کبھی نہ سمجھیں کہ وہ تنہا ہوگئے ہیں، بلاول بھٹو، آصف زرداری شہداء کے لواحقین کے وارث ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں