میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جمعیت علماء اسلام کو کراچی میں جلسے کی اجازت نہیں ملی

جمعیت علماء اسلام کو کراچی میں جلسے کی اجازت نہیں ملی

ویب ڈیسک
جمعه, ۳ مئی ۲۰۲۴

شیئر کریں

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کو کراچی میں جلسے کی اجازت نہیں ملی اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر شرقی نے بتایا کہ جے یو آئی کو ایس ایس پی ایسٹ کی رپورٹ پر جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ ایس ایس پی ایسٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شہر میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر بڑے عوامی اجتماع کی اجازت نہیں ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں