میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
گریم اسمتھ کی آئی پی ایل کے لیے ہاں پی ایس ایل کے لیے نا

گریم اسمتھ کی آئی پی ایل کے لیے ہاں پی ایس ایل کے لیے نا

ویب ڈیسک
پیر, ۱۰ جنوری ۲۰۲۲

شیئر کریں

سابق افریقی کپتان گریم اسمتھ نے کہا ہے کہ کرکٹرز کی انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک مصروفیات پہلی ترجیح ہیں تاہم اسی لیے پی ایس ایل کیلیے این اوسی جاری نہیں کیے۔کرکٹ ساو?تھ افریقہ کے ڈائریکٹر گریم اسمتھ نے کہا ہے کہ کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کی انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک مصروفیات پہلی ترجیح ہیں، اسی لیے پی ایس ایل کیلیے این اوسی جاری نہیں کیے،دورہ نیوزی لینڈ، بنگلادیش کیخلاف ہوم سیریز سمیت انٹرنیشنل مقابلوں کیلیے کھلاڑیوں کا فٹ اور دستیاب ہونا سب سے زیادہ ضروری ہے،اسی طرح ڈومیسٹک فرنچائز کرکٹ ٹورنامنٹس کی اہمیت کو بھی نظر انداز نہیں کرسکتے۔انہوں نے کہا کہ مستقبل میں بھی اگر دیگر ملکوں کی ٹی ٹوئنٹی لیگز میں شرکت کا موقع ہوا اور کھلاڑیوں کی انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک مصروفیات کیلیے ضرورت نہ ہوئی تو ان کو خوشی سے این او سی جاری کردیے جائیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں