میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی میں ہوا کی رفتار میں کمی کا امکان

کراچی میں ہوا کی رفتار میں کمی کا امکان

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۰ جنوری ۲۰۲۱

شیئر کریں

کراچی میں سائبیرین ہواوں نے موسم ایک بار پھرسرد کر دیا، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں ہواوں کی رفتار میں کمی کا امکان ظاہر کیا ہے لیکن سردی بدستور جاری رہنے ک امکان ہے ۔دوسری جانب لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقے سردی اور دھند کی لپیٹ میں ہیں۔آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برف باری اور مظفرآباد، باغ سمیت کئی علاقوں میں ہلکی بارش سے سردی بڑھ گئی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں