
خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل طلب
Author One
پیر, ۹ دسمبر ۲۰۲۴
شیئر کریں
اسلام آباد:مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ اور خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیا، الیکشن کمیشن کا اجلاس کل صبح ساڑھے گیارہ بجے ہوگا
زرا ٰٰٰٰٰٰٰٰئع کے مطابق اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر، ممبران اور حکام شریک ہوں گے جبکہ اجلاس میں شرکت کے لیے متعلقہ ونگز کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
الیکشن کمیشن کے اہم اجلاس میں خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے انعقاد سے متعلق غور کیا جائے گا جبکہ مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا معاملہ بھی ایجنڈا میں شامل ہے۔
الیکشن کمیشن لا ونگ عدالتی احکامات سے متعلق آگاہ کرے گا-
جبکہ الیکشنز ونگارشد شریف قتل کیس, عدالت میں رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے، سماعت ملتوی سے متعلق آگاہی فراہم کرے گی۔