میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سعودی عرب برج خلیفہ سے دو گنا بلند ترین عمارت تعمیرکرے گا

سعودی عرب برج خلیفہ سے دو گنا بلند ترین عمارت تعمیرکرے گا

جرات ڈیسک
جمعه, ۹ دسمبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

سعودی عرب نے دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ سے بھی دو گنا بلند ترین عمارت تعمیر کرنے پرغور شروع کر دیا ہے۔ یہ عمارت دارالحکومت ریاض میں تعمیرکی جائے گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ عمارت پر 5 بلین ڈالر کی لاگت آئے گی اور یہ برج خلیفہ سے دوگنا اونچی ہوگی۔ دبئی کے مشہورومعروف برج خلیفہ کی اونچائی 828 میٹر ہے جسے سعودی عرب میں بننے والی نئی عمارت پیچھے چھوڑ دے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں