میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پولیس کی کارروائی ،45 لاکھ سے زائد مالیت کا ایرانی ڈیزل برآمد

پولیس کی کارروائی ،45 لاکھ سے زائد مالیت کا ایرانی ڈیزل برآمد

ویب ڈیسک
پیر, ۹ دسمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

ایس ایس پی ویسٹ فدا حسین جانوری کی احکامات پر ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ کو روکنے کے لیے پولیس کی بڑی کاروائی ایس ایچ او مدینہ کالونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 45 لاکھ روپے کے سے زائد مالیت کا ایرانی ڈیزل برآمد کرلیا خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ٹیکر نمبر THMـ749 سے 45 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کرلیا گیا ہے اسمگلنگ میں ملوث دوملزمان ریاض احمد ولد نور محمد اور ممتاز ولد عبدالکریم کو گرفتار کرلیا گیا ہے ملزمان بلوچستان سے ڈیزل اسمگل کرکے کراچی پہنچا دیتے تھے ۔ برآمد ڈیزرو ٹینکر کو زیر دفعہ 54/550 کے تحت قبضہ پولیس میں لیا گیا جس سے کسٹم کے حوالے کیا جائے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں