میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شہر قائد میں سرد ہوائوں کا راج

شہر قائد میں سرد ہوائوں کا راج

ویب ڈیسک
هفته, ۹ نومبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

شہر قائد میں شمال مغرب کی جانب سے چلنے والی ہوائوں نے موسم کو سرد کردیا ۔تفصیلات کے مطابق چلنے والی یخ بستہ ہوائوں نے کراچی میں موسم کو مزید سرد کردیا ، جس کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔شمال مغرب سے چلنے والی گرد آلود ہوائوں کے باعث شہر کا مطلع ابر آلودہوگیا اور سانس کے مرض میں مبتلا افراد کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ، ڈاکٹرز کے مطابق ایسے موسم میں احتیاطی تدابیر ضرور اختیار کی جائیں۔دوسری جانب موسم میں سرد لہر دوڑتے ہی کراچی کے باسیوں کا رجحان گرم کپڑوں کی خریداری کے طرف بڑھ گیا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں