میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

ویب ڈیسک
جمعه, ۹ اکتوبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

نیپرا نے جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 83 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔ جمعرات کو نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ جاری کردیا ،فیصلے سے صارفین پر 12 ارب روپے کابوجھ پڑے گا ، فیصلے کا اطلاق لائف لائن صارفین اور کے الیکٹرک پر نہیں ہوگا۔ نیپرا نے کہاکہ صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں اضافی رقم ادا کرنا ہوگی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں