میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ڈیموں کی کمی سے پاکستان کو 13 ارب ڈالرز کا نقصان

ڈیموں کی کمی سے پاکستان کو 13 ارب ڈالرز کا نقصان

ویب ڈیسک
هفته, ۹ ستمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

ڈیموں کی کمی کے باعث پاکستان کو 13 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑ گیا۔پاکستان میں ڈیموں کی کمی کے باعث 13 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا جب کہ تربیلا اور منگلا ڈیموں کے برابر پانی سمندر کی نذر ہوگیا جس کی اقتصادی لحاظ سے مالیت 13 ارب ڈالر بتائی جارہی ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق واپڈا رپورٹ کے مطابق کوٹری بیراج سے سمندر میں 13.156 ملین ایکڑ فٹ سیلابی پانی سمندر میں چھوڑ دیا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں