میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شام کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاستوں کی فہرست سے نکال دوں گا، ٹرمپ

شام کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاستوں کی فہرست سے نکال دوں گا، ٹرمپ

جرات ڈیسک
جمعرات, ۹ جولائی ۲۰۲۶

شیئر کریں

شام، حزب اللہ کے خلاف مدد کرسکتا ہے، میرا خیال ہے اسرائیل لبنان سے اپنی فوج بلا لے گا

شام، لبنان میں حزب اللہ کے خلاف مدد کرسکتا ہے، شامی صدر احمد الشرع سے ملاقات میں گفتگو

………

 

واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاستوں کی فہرست سے نکال دوں گا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو اجلاس کی سائیڈ لائن پر شامی صدر احمد الشرع سے ملاقات کی اور کہا کہ شام کافی مستحکم ہوچکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ شام پر عائد پابندیاں ختم کر دی ہیں، شام کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاستوں کی فہرست سے نکال دوں گا۔

صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ شام، لبنان میں حزب اللہ کے خلاف مدد کرسکتا ہے، میرا خیال ہے کہ اسرائیل لبنان سے اپنی فوج واپس بلا لے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں